ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟ اٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دل پہ تیر کون؟علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟

A ) مرزا غالب

B ) داغ دہلوی ✅

C ) ناصر کاظمی

D ) ان میں سے کوئی نہیں