میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ شعر کس کا ہے؟

A ) ناصر کاظمی

B ) احمد حسن خان

C ) مصطفی زیدی

D ) ان میں سے کوئی نہیں