کومل اور آئزہ کی عمر میں بارہ تیرہ کا فرق ہے ۔ بارہ تیرہ سے کیا مراد ہے

A ) انییس بیس کا فرق ✅

B ) سو دو سو کا فرق

C ) چالیس پچاس کا فرق

D ) ان میں سے کوئی نہیں