بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا یہ شعر کس کا ہے

A ) مرزا غالب ✅

B ) منیر نیازی

C ) حسرت موہانی

D ) ان میں سے کوئی نہیں