کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا مرزا غالب کے اس شعر میں کاوکاو سے کیا مراد ہے

A ) کوشش ✅

B ) امتحان کرنا

C ) ناکامی

D ) ان میں سے کوئی نہیں