بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا یہ شعر کس کا ہے

A ) میر تقی میر

B ) مرزا غالب ✅

C ) حسرت موہانی

D ) ان میں سے کوئی نہیں