وہ ستارا تھی کہ شبنم تھی کہ پھول ایک صورت تھی عجب یاد نہیں ناصر کاظمی کے اس شعر کونسی صنعت بیان ہوئی ہے

A ) تشبیہ

B ) استعارہ ✅

C ) تلمیح

D ) ان میں سے کوئی نہیں