سر سید احمد خان

Total Questions: 14

1 - سر سید احمد خاں کی پہلی کتاب کا نام کیا ہے ؟

A ) جام جم ✅
B ) مضامین سر سید
C ) تاریخ سر کشی بجنور
D ) کیمیاۓ سعادت

2 - آثار الصنادید کے مصنف کون ہیں ؟

A ) مولوی عبد الحق
B ) سر سید احمد خان ✅
C ) حالی
D ) مولانا ابوالکلام آزاد

3 - سر سید احمد خان کی کونسی کتاب میں دہلی کی عمارتوں اور مسلمانوں کی تاریخ کا ذکر ملتا ہے ؟

A ) رسالہ تہذیب الاخلاق
B ) جام جم
C ) رسالہ اسباب بغاوت ہند
D ) آثار الصنادید ✅

5 - رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی تحریر ہے ؟

A ) سید امیر علی
B ) ظفر علی خان
C ) علامہ اقبال
D ) سر سید احمد ✅

7 - سر سید احمد خان نے کس رسالے کا اجراء کیا ؟

A ) اودھ پنج
B ) اردوۓ معلی
C ) تہذیب الاخلاق ✅
D ) مصارف

8 - رسالہ تہذیب الاخلاق کس رسالے کے طرز پر تھا ؟

A ) ایسٹ ویسٹ
B ) سپیکٹیٹر و ٹیٹلر ✅
C ) زمانہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - سپیکٹیٹر اور ٹیٹلر کے مقابلے میں سر سید احمد خان کا رسالہ کونسا ہے ؟

A ) تہذیب الاخلاق ✅
B ) رسالہ اسباب بغاوت ہند
C ) روانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

A ) سر سید احمد ✅
B ) جاوید میانداد
C ) جاوید اقبال
D ) مولانا حالی

11 - درج ذیل شخصیات میں سے کون سر سید کے رفقاء میں تھے ؟

A ) الطاف حسین حالی ✅
B ) مومن خان مومن
C ) ساحر لدھیانوی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - اہل لاہور کو زندانِ لاہور کا لقب کس نے دیا ؟

A ) پطرس بخاری
B ) سر سید احمد خان ✅
C ) علامہ اقبال
D ) خواجہ حسن نظامی

13 - سر سید نے پہلا تعلیمی ادارہ کہاں قائم کیا ؟

A ) بجنور
B ) مرادآباد ✅
C ) علی گڑھ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - سر سید احمد خان کہاں مدفن ہیں ؟

A ) علی گڑھ ✅
B ) دہلی
C ) ممبئی
D ) آگرہ