پروین شاکر

Total Questions: 8

1 - پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟

A ) شاکر
B ) بینا ✅
C ) شبانہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - ان میں سے کون سی کتاب پروین شاکر کی ہے؟

A ) بند گلی میں شام
B ) عاجزانہ
C ) پھول
D ) ان میں سے کوئی نہیں ✅

3 - خوشبو کس شاعری کا مجموعہ کلام ہے؟

A ) بشریٰ
B ) پروین شاکر ✅
C ) شبنم شکیل
D ) منور سلطانہ

4 - انکار کس کا شعری مجموعہ ہے؟

A ) پروین شاکر ✅
B ) فرخندہ لودھی
C ) ماہ لقا چندہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - ماہ تمام" کس کا شاعری مجموعہ ہے؟"

A ) حبیب جالب
B ) پروین شاکر ✅
C ) ن۔م۔راشد
D ) فیض احمد فیض

6 - ان میں سے پروین شاکر کی کون سی تصنیف ہے؟

A ) آنگن
B ) چاند
C ) پھول
D ) ان میں سے کوئی نہیں ✅

7 - رات کی رانی کی خوشبو سے کوئی یہ کہہ دے یہ کس کی نظم کا مصرع ہے؟

A ) شبنم قلیل
B ) کشور ناہید
C ) پروین شاکر ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی یہ شعر کس کا ہے؟

A ) ناصر کاظمی
B ) مرزا غالب
C ) پروین شاکر ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں