مرزا غالب

Total Questions: 25

1 - مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے ؟

A ) دہلی
B ) آگرہ ✅
C ) بنارس
D ) لکھنو

2 - مرزا غالب کا سال پیدائش ہے ؟

A ) 1778
B ) 1807
C ) 1777
D ) 1797 ✅

3 - مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟

A ) خداۓ سخن
B ) مرزا نوشہ ✅
C ) آقاۓ سخن
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - مرزا نوشہ کس کا لقب ہے ؟

A ) حسرت موہانی
B ) مرزا غالب ✅
C ) پریم چند
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - مرزا غالب ابتدا میں کیا تخلص استعمال کرتے تھے ؟

A ) مرزا
B ) اسد ✅
C ) یکتا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - اسداللہ خاں کس کا تخلص تھا ؟

A ) اقبال
B ) میر تقی میر
C ) فیض احمد فیض
D ) غالب ✅

7 - مرزا غالب کی زوجہ کا نام بتائیں ؟

A ) امراؤ بیگم ✅
B ) نور بیگم
C ) غلام بیگم
D ) سردار بیگم

8 - میں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا ہے ۔یہ کس شاعر کا قول ہے ؟

A ) الطاف حسین حالی
B ) مرزا غالب ✅
C ) بہادر شاہ ظفر
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - غالب نے کس کو خط لکھنے میں تامل کیا؟

A ) امیر حیدر ناتھ
B ) منشی شیو نارائن ✅
C ) شیر بہادر
D ) تمام درست ہیں

10 - غالب کو کس نواب کی طرف سے وظیفہ ملتا تھا ؟

A ) نواب یوسف علی خان ✅
B ) نواب بہادر علی خان
C ) نواب قاسم علی خان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - عود ہندی صنف کے اعتبار سے کیا ہے ؟

A ) سوانح عمری
B ) خطوط ✅
C ) آپ بیتی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - عود ہندی غالب کی وفات کے کتنے ماہ پہلے چھپا؟

A ) دو ماہ
B ) 4 ماہ ✅
C ) 6 ماہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - مرزا غالب کے اردو دیوان کی کتنی جلدیں ہیں ؟

A ) 1 ✅
B ) 2
C ) 3
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - عود ہندی اور اردوۓ معلی کس کی تصنیف ہیں ؟

A ) ڈپٹی نذیر احمد
B ) مرزا غالب ✅
C ) مولوی عبد الحق
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - خطوط نگاری کا امام کس کو سمجھا جاتا ہے ؟

A ) اقبال
B ) میر تقی میر
C ) مرزا غالب ✅
D ) فیض احمد فیض

16 - عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں ؟

A ) بہادر شاہ ظفر
B ) مولوی عبد الحق
C ) مرزا غالب ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - عود ہندی کا تعلق اردو کی کس صنف سے ہے ؟

A ) مرثیہ
B ) غزل
C ) نعت
D ) خطوط ✅

18 - مرزا غالب کی شہرت شاعری کے علاوہ کیا تھی ؟

A ) خطوط ✅
B ) مرثیے
C ) رباعیت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا ؟

A ) آپ بیتی
B ) خطوط ✅
C ) داستان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - کس شاعر نے 1825 میں مکتوب نویسی سے متعلق فارسی میں ایک رسالہ لکھا ؟

A ) مرزا غالب ✅
B ) مومن خان مومن
C ) ابوالکلام آزاد
D ) سر سید احمد خان

21 - غالب کے نزدیک "ریختہ" کے عظیم استاد کون تھے ؟

A ) مرزا سودا
B ) جگر مراد آبادی
C ) مومن
D ) میر تقی میر ✅

22 - اسیر عابد نے دیوان غالب کا کا زبان میں ترجمہ کیا ؟

A ) فارسی
B ) ہندی
C ) پنجابی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

23 - پنجابی غالب کے نام سے دیوان غالب کا منظوم پنجابی ترجمہ کرنے والے شاعر کا نام ہے ؟

A ) وارث شاہ
B ) استاد امین
C ) ڈاکٹر فقیر محمد فقیر
D ) اسیر عابد ✅

24 - اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے ؟

A ) سر سید احمد خان
B ) ابراہیم ذوق
C ) مرزا غالب ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - مرزا غالب کا انتقال کب ہوا ؟

A ) 1863
B ) 1869 ✅
C ) 1860
D ) ان میں سے کوئی نہیں