کلیم الدین احمد

Total Questions: 4

1 - اردو تنقید پر ایک نظر کس کی تصنیف ہے؟

A ) کلیم الدین احمد ✅
B ) ڈاکٹر محمد حسین
C ) ظہیر کاشمیری
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - اردو شاعری پر ایک نظر" کے مصنف ہیں۔"

A ) ڈاکٹر عبادت بریلوی
B ) کلیم الدین احمد ✅
C ) حسینہ معین
D ) ڈاکٹر رؤف پاریکھ مسعود

3 - کلیم الدین احمد کی کتاب اردو شاعری پر ایک نظر کی صنف کیا ہے؟

A ) تحقیق
B ) تنقید ✅
C ) تدوین
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - کس اردو نقاد نے غزل کو نیم وحشی صنف شاعری قرار دیا؟

A ) پروفیسر اقبال عظیم
B ) نصیر الدّین ہاشمی
C ) کلیم الدین احمد ✅
D ) ڈاکٹر اے ایچ کوثر