جنگ جمل

Total Questions: 7

1 - جنگ جمل کب ہوئی؟

A ) 35ھ
B ) 36ھ ✅
C ) 37ھ
D ) ھ38

3 - جنگ جمل میں حضرت علی نے کس حکم کے ذریعے جنگ روکی؟

A ) دشمنوں کو معاف کرنے کا حکم دیا
B ) مدینہ واپس جانے کا حکم دیا
C ) اونٹ کا پاؤں کاٹنے کا حکم دیا ✅
D ) جنگی حکمت عملی بدلی

4 - جنگ جمل میں حضرت علی کا کس کے ساتھ مقابلہ تھا؟

A ) حضرت معاویہ
B ) حضرت عثمان
C ) حضرت عائشہ ✅
D ) حضرت ابوبکر

5 - جنگ جمل میں حضرت طلحہ کو کس نے شہید کیا؟

A ) مروان بن حکم ✅
B ) ابن ملجم
C ) معاویہ بن ابو سفیان
D ) عمر بن جرموز

6 - جنگ جمل میں حضرت زبیر کو کس نے شہید کیا؟

A ) عمر بن جرموز ✅
B ) معاویہ بن ابو سفیان
C ) ابن ملجم
D ) مروان بن حکم

7 - جنگ جمل کا نتیجہ کیا تھا؟

A ) حضرت عائشہ کو فتح ملی
B ) حضرت علی کو فتح ملی ✅
C ) دونوں فریقوں کے درمیان صلح ہوئی
D ) جنگ کا فیصلہ باقی رہا