اقبال کے مجموعہ کلام

Total Questions: 26

1 - علامہ اقبال کی تصنیف اسرار خودی کب شائع ہوئی؟

A ) 1916
B ) 1915 ✅
C ) 1911
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - Name the Iqbal's book, published in 1923?

A ) Payam-e-Mashriq ✅
B ) Israr-e-Khudi
C ) Bang-e-Dara
D ) Javeed Nama

4 - لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب کس کتاب میں ہے؟

A ) بانگِ درا
B ) ارمغانِ حجاز
C ) بال جبریل ✅
D ) اسرار خودی

5 - بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟

A ) 1941
B ) 1932
C ) 1933
D ) 1934 ✅

6 - علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کون سا تھا؟

A ) ارمغان حجاز
B ) اسرار خودی
C ) بانگِ درا ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

A ) آب بیتی
B ) تذکرہ
C ) بال جبریل
D ) بانگِ درا ✅

9 - مکڑا اور مکھی کس کی نظم ہے؟

A ) علامہ اقبال ✅
B ) احمد فراز
C ) فیض احمد فیض
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - علامہ اقبال کی کتاب بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

A ) دو
B ) تین ✅
C ) چار
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - بانگ درا کا اولین دیپاچہ لکھنے کا اعزاز کس نے حاصل کیا؟

A ) مختار مسعود
B ) مولانا حالی
C ) شیخ عبد القادر ✅
D ) جاوید اقبال

12 - بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

A ) غرات اور شاعر
B ) ترانہ ملی
C ) ہمالہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - علامہ اقبال کی معروف نظم "طلوع اسلام" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

A ) بانگِ درا ✅
B ) بال جبریل
C ) ضرب کلیم
D ) پیام مشرق

14 - علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے ؟

A ) بانگِ درا ✅
B ) اسرار خودی
C ) بال جبریل
D ) ضرب کلیم

15 - اقبال نے کس نظم میں قوم کو جسم اور افراد کو اعضا کہا ہے؟

A ) بانگِ درا ✅
B ) شاعر
C ) آفتاب
D ) ان میں سے کوئی نہیں

16 - خضر راہ نظم اقبال کی کس کتاب میں شامل ہے؟

A ) ضرب کلیم
B ) بانگِ درا ✅
C ) بال جبریل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - صقلیہ علامہ اقبال کا معروف شہر آشوب ہے یہ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے ؟

A ) بال جبریل
B ) ضرب کلیم
C ) بانگِ درا ✅
D ) ان تینوں میں سے کوئی نہیں

18 - جبریل کا اردو ترجمہ بال جبریل اڑاری کے نام سے کس نے کیا

A ) اسیر عابد ✅
B ) مولوی عبد الحق
C ) خواجہ محمد زکریں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - ساقی نامہ" اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے ؟"

A ) زبور عجم
B ) بال جبریل ✅
C ) ضرب کلیم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - علامہ اقبال کی مشہور نظم "مسجد قرطبہ" ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

A ) بانگِ درا
B ) ضرب کلیم
C ) بال جبریل ✅
D ) ارمغانِ حجاز

22 - علامہ اقبال کی کس فارسی کتاب کادیپاچہ اردو میں ہے ؟

A ) ارمغانِ حجاز
B ) پیام مشرق ✅
C ) ضرب کلیم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

23 - علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپا ہے؟

A ) ارمغانِ حجاز ✅
B ) ضرب کلیم
C ) بانگِ درا
D ) بال جبریل

24 - علامہ اقبال کی کون سی تصنیف ان کے انتقال کے بعد شائع ہوئی؟

A ) ارمغانِ حجاز ✅
B ) ضرب کلیم
C ) بال جبریل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - شاہین پرندہ کو کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا؟

A ) علامہ اقبال ✅
B ) ناصر کاظمی
C ) احمد ندیم قاسمی
D ) ان میں سے کوئی نہیں