یار زندہ صحبت باقی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟

A ) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے

B ) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے

C ) زندہ رہے تو ملتے رہیں گے ✅

D ) زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے