سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی

A ) ابراھیم ذوق

B ) میر تقی میر

C ) الطاف حسین حالی ✅

D ) ابراھیم ذوق


Explanation: حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔