شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں۔ دل گویا ہے چراغ مفلس کا ۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صفت استعمال ہوئی ہے

A ) کنایہ

B ) تلمیح

C ) تشبیہ ✅

D ) استعارہ