سب کہاں کچھ لالہ و گُل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں مرزا غالب کے اس شعر میں کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے

A ) صنعت تجنیس

B ) صنعت حسن تعلیل ✅

C ) صنعت مراعات النظیر

D ) ان میں سے کوئی نہیں