راشد صاحب اچھے استاد ہیں وہ بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں اس فقرے میں وہ کیا ہیں

A ) ضمیر مونث

B ) ضمیر اشارہ

C ) ضمیر مذکر ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں