پھر لوٹا ہے خورشیدِ جہاں تاب سفر سے پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے فیض احمد فیض کے اس شعر مرکب اضافی کتنی دفعہ استعمال ہوا ہے ؟

A ) تین بار ✅

B ) دوبار

C ) ایک بار

D ) چار بار