وہ فعل جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا دور کے گزرے ہوئے زمانے میں پایا جائے کہلاتا ہے ؟

A ) ماضی استمراری

B ) ماضی تمنائ

C ) ماضی بعید ✅

D ) ماضی شکیہ