موتی سمجھ کر شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے یہ شعر کس کا ہے

A ) مولانا ظفر علی خان

B ) امیر مینائی

C ) حفیظ تائب

D ) علامہ اقبال ✅