موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی اقبال نے یہ شعر کس کے لیے کہا

A ) نوجوانوں کے لیے

B ) ہمایوں کے لیے ✅

C ) مسلم امہ کے لیے

D ) ان میں سے کوئی نہیں