لکیر کا فقیر ہونا سے کیا مراد ہے؟

A ) پرانی رسم کی پابندی کرنا ✅

B ) جھوٹا

C ) سیدھے راستے پر چلنا

D ) ہاتھ پھیلانے والا