جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے میں امدادی فعل کی نشاندہی کریں؟

A ) تونے

B ) مجھے

C ) بنا

D ) رکھا ✅