دریا کو کوزہ میں بند کرنا سے کیا مراد ہے

A ) مختصر الفاظ میں بڑی تفصیل کو بیان کرنا ✅

B ) پانی کے بہاؤ کو روکنا

C ) دریا کا راستہ بدل دینا

D ) بڑے دریا کا چھوٹا دریا بنا دینا