درج زیل شعر کس کا ہے جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جان سے گزر گئے راہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا

A ) فیض احمد فیض ✅

B ) حفیظ جالندھری

C ) حبیب جالب

D ) احمد ندیم قاسمی