ضرب المثل مکمل کریں مفت کی ۔۔۔۔۔۔۔قاضی کو ہلال

A ) گندم

B ) مال

C ) شراب ✅

D ) روٹی


Explanation: مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ایک مثال ہے اس کے معنی ہیں مفت کی چیز کو حاصل کرنے میں اچھا آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا