دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گاہ نور جہاں ہے نور جہاں کا مزار نظم کے شاعر کون ہیں ؟

A ) بانو قدسیہ

B ) تلوک چند محروم ✅

C ) احمد فراز

D ) اسرار الحق