بین کرنا کس شعری صنف کا جز ھے؟

A ) مثنوی

B ) مرثیہ ✅

C ) قصیدہ

D ) خوبیاں


Explanation: مرثیہ عربی لفظ”رثا“ سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔ یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔