بیڑہ اٹھانا کا کیا مطلب ہے ؟

A ) کسی کام کو برباد کرنا

B ) کسی کام کو جلدی سے کرنا

C ) کسی مشکل کام کو سرانجام دینے کا ذمہ لینا ✅

D ) کسی کام کو نظر انداز کرنا