ایسی صنعت جس کے الفاظ ہم شکل ہوں مگر معنیٰ مختلف ہوں کہلاتی ہے ؟

A ) صنعت تجنیس ✅

B ) صنعت ترصیع

C ) صنعت تضاد

D ) ان میں سے کوئی نہیں