اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے ؟ وہ صبح اور وہ چھاوں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور

A ) مجاز مرسل

B ) کنایہ

C ) تشبیہ

D ) استعارہ ✅