اپنی غلطی دوسروں پر ڈالنے کے لیے کون سی ضرب المثل استعمال ہوتی ہے

A ) چراغ تلے اندھیرا

B ) ان میں سے کوئی نہیں

C ) الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ✅

D ) اپ کہاں جا رہے ہو