آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو جب بھی ان کو دھیان آۓ گا تم نے فراق کو دیکھا ہے فراق گورکھپوری کے اس شعر میں کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے

A ) شاعرانہ تعلی ✅

B ) شاعرانہ مکر

C ) مبالغہ آرائ

D ) ان میں سے کوئی نہیں