الہیٰ برق غیرت کی تڑپ مجھ کو عطا کردے مجھ آتش زیر پا کو ساتھ ہی آتش نوا کر دے مولانا ظفر علی خان کے اس شعر میں کونسی صنعت بیان ہوئی ہے

A ) حمد

B ) نعت

C ) مناجات ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں