عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو ارزو میں کٹ گئے دو انتظار میں یہ شعر کس کا ہے

A ) بہادر شاہ ظفر ✅

B ) امام بخش ناسخ

C ) حیدر علی اتش

D ) ان میں سے کوئی نہیں