علم بیان کی اصطلاح میں کسی شخص ،چیز اور کیفیت کو مشترق صفت کی بنیاد پر کسی نسبتاً زیادہ واضح یا اہم چیز سے موازنہ کرنے کو کیا کہتے ہیں ؟

A ) کنایہ

B ) تشبیہ ✅

C ) استعارہ

D ) مجاز مرسل